سندھ میں صبح 8 سے رات 8 تک مؤثر لاک ڈاؤن ہوگا، ناصر حسین شاہ
سندھ کے وزیراطلاعات ناصرس حسین شاہ نے کہا ہے وزیراعلیٰ سندھ نے صبح 8 بجے سےرات 8 بجے تک مؤثر لاک ڈاؤ ہوگا جبکہ رات 8 بجے سے صبح 8 بجے تک سبزی کی دکانیں سمیت تمام کاروبار اور دکانوں کو بند رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال 24 گھنٹے کھلے رہیں گے اور میڈیکل اسٹورز بھی اس دوران کھکے رکھے جائیں گے۔
ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ نے بینکنگ کے شعبے کو صرف ضروری شاخیں کھولنے کی ہدایت کی ہے۔
خبر کی تفصیل یہاں پڑھیں۔










لائیو ٹی وی