• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Covid 2019

مردان کی یوسی منگا میں 39 افراد میں کورونا ٹیسٹ مثبت

شائع March 25, 2020

خیبرپختونخوا کے علاقے مردان کی جس یوسی میں کورونا وائرس سے ملک میں پہلی ہلاکت سامنے آئی تھی وہاں مزید 39 افراد میں اس عالمی وبا کی تشخیص ہوگئی۔

اس حوالے سے وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور جھگڑا نے ٹوئٹ میں لکھا کہ مردان کی یوسی منگا جہاں پاکستان کی پہلی کورونا وائرس کی موت ہوئی تھی اور لاک ڈاؤن کیا گیا تھا وہاں 46 افراد کے ٹیسٹ میں سے 39 کے نتائج مثبت آئے جبکہ 4 کے نتائج مسترد ہوئے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025