Live Covid 2019

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 27 کیسز سامنے آگئے

شائع March 30, 2020

محکمہ صحت کی جانب سے مزید 27 کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی گئی۔

بیان میں کہا گیا کہ ان کیسز میں سے کراچی کے 21، حیدر آباد کے 5 اور جیکب آباد کا ایک کیس شامل ہے جبکہ تمام مقامی طور پر منتقل ہوئے۔

یوں کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 249 اور حیدر آباد میں 12 ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025