• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 18.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 18.8°C
Live Covid 2019

کورونا وائرس سے عالمی سیاحت کو 450 ارب ڈالر کے نقصان کا خدشہ

شائع March 31, 2020

اقوام متحدہ کی عالمی سیاحت کی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) نے پیشگوئی کی ہے کہ 2019 کے اعداد و شمار کے مقابلے میں بین الاقوامی سیاحوں کی آمد 2020 میں 20 فیصد کم ہوکر 30 فیصد ہوجائے گی۔

سیاحت کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی ایجنسی نے کورونا وائرس سے عالمی سیاحت پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے بتایاکہ بین الاقوامی سیاحت کو 300 سے 450 ارب ڈالر کا نقصان ہوسکتا ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق ماضی کے رجحانات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کا مطلب یہ ہوا کہ 5 سے 7 برس کے درمیان ہونے والی ترقی وائرس کی وجہ سے زائل ہوجائے گی۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025