Live Covid 2019

حیدرآباد: دو تبلیغی شرکا کے طبی ٹیسٹ مثبت

شائع April 3, 2020

حیدرآباد کے ضلع جامشورو میں کورونا وائرس سے متعلق دو تبلیغی شرکا کے طبی ٹیسٹ مثبت آگئے۔

لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کی ریسرچ لیبارٹری میں 18 نمونوں کا تجزیہ کیا گیا۔

حکام نے سہون میں قائم قرنطینہ سینٹر میں تمام 18 افراد کو رکھا تھا اور ادھر ہی سے ان کے خون کے نمونے لیےتھے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025