• KHI: Partly Cloudy 27.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.1°C
  • ISB: Cloudy 19.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.1°C
  • ISB: Cloudy 19.7°C
Live Covid 2019

وطن واپسی کے خواہشمند افغان شہریوں کیلئے طورخم اور چمن بارڈر کھول دیا گیا

شائع April 6, 2020

افغان حکومت نے وطن واپسی کے خواہشمند افغان شہریوں کے لیے چمن اور طورخم بارڈر کھول دیا ہے۔

حکومت پاکستان نے آج سے چمن اور طورخم سرحد چار دن کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وطن واپسی کے خواہشمند افغانستان واپس لوٹ سکیں۔

دفتر خارجہ کے مطابق دونوں سرحدیں افغان حکومت کی درخواست پر کھولی گئی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025