• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Covid 2019

اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آگئے

شائع April 11, 2020

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اور اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں مزید متاثرین سامنے آگئے۔

سرکاری اعداد و شمار بتانے والی [ویب سائٹ][1] نے اسلام آباد میں مزید 6 کیسز کی تصدیق کی۔

جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 107 سے بڑھ کر 113 ہوگئی ہے۔

اسی طرح آزاد جموں کشمیر میں بھی ایک اور شخص میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی اور وہاں متاثرین کی تعداد 34 ہوگئی۔

یہاں یہ واضح رہے کہ اس وقت کورونا وائرس سے سب سے کم متاثرہ علاقہ آزاد کشمیر ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025