• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

کاروبار کھولنے کے حوالے سے فیصلہ کل ہوگا، اسد عمر

شائع April 13, 2020

وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ کاروبار کھولنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ کل ہوگا۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ 'دیگر ممالک کی طرح ہمارے ہاں اموات نہیں ہوئیں جس کی وجہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے اقدامات ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ 'کاروباری افراد کہہ رہے ہیں جو حفاظتی اقدامات کرنے ہیں ہمیں بتائیں تاکہ ہم اپنا کاروبار کھولیں تاہم اس حوالے سے فیصلہ کل ہوگا'۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ کاروبار شروع ہوا تو تمام ذمہ داری بھی ان کی ہوگی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025