Live Covid 2019

برطانیہ نے پاکستان میں پھنسے اپنے شہریوں کیلئے چارٹرڈ فلائٹس کا انتظام کرلیا

شائع April 17, 2020

لندن: برطانوی حکومت نے پاکستان میں پھنسے اپنے شہریوں کی وطن واپسی کے لیے چارٹرڈ پروازوں کے انتظام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے کہا کہ چارٹرڈ فلائٹ آپریشن اگلے ہفتے پاکستان سے شروع ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ ’اسلام آباد سے روزانہ کم از کم 5 اور لاہور سے 3 پروازی‘ شروع ہوں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسافر ٹکٹوں کی ادائیگی کریں گے اور یہ بکنگ ہفتے کے روز کھل جائے گی۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025