پاکستان میں پھنسے امریکی، برطانوی شہریوں کی اپنے ملک واپسی کے انتظام مکمل
راولپنڈی: امریکا اور اور برطانیہ، پاکستان میں پھنسے اپنے شہریوں کی وطن واپسی کے لیے 16 چارٹرڈ پروازوں شروع کرے گا۔
دوسری جانب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے برطانیہ کے 3 شہروں کے لیے لاہور اور اسلام آباد سے اپنی روزانہ کی امدادی پروازیں شروع کرنے کا شیڈول بنایا ہے۔
علاوہ ازیں بتایا گیا کہ پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں کے کرایے میں کمی کی گئی ہے۔
مزید تفصیلات کےلیے یہاں کلک کریں