شہری کسی بھی غیر قانونی غیر ملکی کو جائیداد کرائے پر نہ دیں اور نہ ہی انہیں اپنی جائیداد فروخت کریں، کیونکہ غیر قانونی غیر ملکی کسی بھی قسم کی جائیداد کرائے پر لینے کے اہل نہیں ہیں، پولیس کی ہدایت
سیرین ایئر کے پاس فی الحال آپریشنز کے لیے کوئی بھی قابلِ پرواز طیارہ موجود نہیں، جس کے باعث وہ محفوظ فضائی آپریشنز کے لیے درکار صلاحیت کو برقرار رکھنے سے قاصر ہے، سی اے اے
پولیس پارٹی چوہدری سرور اور ان کے بیٹے علی واحد کے ہمراہ ملزم علی افضل کی نشاندہی کیلئے پہنچی تو ملزم اور اس کے ساتھی نے فائرنگ کردی، 2 پولیس اہلکار شدید زخمی، ملزمان فرار
30 سے 40 فیصد پولیس افسران و اہلکاروں کے اہلِ خانہ کینیڈا، ترکیہ، برطانیہ اور مالٹا سمیت دیگر ممالک کی دوہری شہریت رکھتے ہیں، سینئر پولیس افسر کا انکشاف
جہلم اور مظفرگڑھ میں 2،2 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ اوکاڑہ، بہاولنگر اور خانیوال میں ایک ایک شخص جان سے گیا، اسلام آباد میں کار پر کھمبا گرنے سے 2 افراد لقمہ اجل بنے۔
ایک سالہ مریم رتہ امرال کے محلہ قاضیان میں گلی میں بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے لاپتا ہوگئی تھی، تلاش کے دوران لاش نالے سے مل گئی، سی سی ٹی وی فوٹیج نے ملزم اذان کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
ابوظبی سے لاہور پہنچنے پر ایئر ہوسٹس کے قبضے سے اسمارٹ فونز قبضے میں لے لیے گئے، خاتون کو شوکاز نوٹس جاری، تادیبی کارروائی کا سامنا کرنے والے ملازمین کی تعداد 8 ہوگئی۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے ملازمین کی کل تعداد 10 ہزار 323 ہے، جن میں سے 7 ہزار 399 ریگولر ہیں اور 2 ہزار 924 کنٹریکٹ پر ہیں، سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن
یورپین یونین نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو ’تشویش کی فہرست‘ سے خارج کردیا تھا، حالانکہ یورپی کمیشن نے قومی ایئرلائن کی پروازوں پر یورپ میں داخل ہونے پر پابندی کو برقرار رکھا ہے، وزیر مملکت برائے خزانہ، محصولات اور بجلی علی پرویز ملک