• KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
Live Covid 2019

راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی میں زیر علاج کورونا کے مریض کا انتقال

شائع April 19, 2020

راولپنڈی انسٹیٹوٹ آف یورولوجی میں زیر علاج کورونا کا مریض انتقال کر گیا۔

اس حوالے سے ایم ایس خالد رندھاوا نے بتایا کہ 63 سالہ محمد جمیل کو 11 اپریل کو اسپتال لایا گیا تھا اور وہ مکویت سے پاکستان واپس آئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ 15 اپریل سے محمد جمیل مصنوعی تنفس پر تھے انہیں ہائی بلٖڈ پریشر اور جگر کا مرض بھی لاحق تھا۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025