Live Covid 2019

حیدرآباد پولیس کا ایک اہلکار کورونا وائرس سے متاثر

شائع April 20, 2020

ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے اور ڈاکٹرز کے بعد اب پولیس اہلکار بھی وائرس کا شکار ہورہے ہیں۔

سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں ایک پولیس اہلکار میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔

مذکورہ اہلکار کے ساتھ ساتھ دیگر 30 افراد کے بیچ کا بھی ٹیسٹ کیا گیا، جن کے نتائج کا انتظار ہے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025