Live Covid 2019

ٹنڈو محمد خان: انڈس میڈیکل کالج اور ہسپتال کے 8 لوگوں میں وائرس کی تشخیص

شائع April 20, 2020

سندھ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے بڑھ رہا ہے اور ضلع ٹنڈو محمد خان میں انڈس میڈیکل کالج اور ہسپتال کے اسٹاف کے 8 لوگوں میں وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

خیال رہے کہ اسٹاف کے 100 لوگوں کے نمونے اس وقت اکٹھا کیے گئے تھے جب گزشتہ ہفتے ایک ڈاکٹر میں وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور اس کے بعد ہسپتال کو سیل کردیا گیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025