• KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
Live Covid 2019

گوادر: این ایچ اے کے دو افسران میں کورونا کی تصدیق،دفتر قرنطینہ میں تبدیل

شائع April 24, 2020

گوادر میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے 2 افسران میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد دفتر کو قرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دونوں افسران کوئٹہ سے گوادر پہنچے ہیں اور گزشتہ ایک ہفتے سے گوادر میں تھے۔

مذکورہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ادارے کے دیگر 7 ملازمین کو قرنطینہ کیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025