• KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
Live Covid 2019

گھوٹکی قرنطینہ مرکز سے کورونا وائرس کے 9 مشتبہ مریض فرار

شائع April 26, 2020

سندھ میں قائم گھوٹکی قرنطینہ مرکز سے کورونا وائرس کے 9 مشتبہ مریض فرار ہوگئے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق مجموعی طور پر تبلیغی جماعت کے 116 افراد کو گھوٹکی قرنطینہ مرکز میں قرنطینہ کیا گیا تھا۔

انتظامیہ نے یہ بھی بتایا کہ قرنطینہ مرکز سے فرار ہونے والے افراد کا تعلق خیبرپختونخوا سے تھا۔

مزید تفصیل یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025