کورونا وائرس کے باعث سری لنکا میں پھنسے 50 پاکستانیوں کی واپسی
کورونا وائرس کے باعث سری لنکا میں پھنسے 50 پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے۔
کولمبو میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاک ڈاؤن کی وجہ سے تقریباً 50 پاکستانی سری لنکا میں پھنس گئے تھے جنہیں واپس بھیج دیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ یہ پاکستانی شہری سری لنکن ایئرلائن کی پرواز یو ایل-1185 کے ذریعے کولمبو سے واپس آئے۔










لائیو ٹی وی