• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Covid 2019

بلوچستان اور گلگت کے ہیلتھ ورکرز کیلئے پی پی ایز کی چوتھی کھیپ روانہ

شائع April 29, 2020

پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے اور اس سے لڑنے اور لوگوں کے علاج کے لیے ہیلتھ ورکرز صف اول کے سپاہی کا کردار ادا کررہے ہیں۔

انہی ہیلتھ ورکرز کے ذاتی تحفظ کے لیے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے مزید سامان روانہ کردیا گیا۔

ریڈیو پاکستان کے مطابق این ڈی ایم اے نے بلوچستان اور گلگت کے ہیلتھ ورکرز کے لیے ذاتی تحفظ کا سامان (پی پی ایز) کی چھوتی کھیپ روانہ کردی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025