• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال بے قابو نہیں، اسد عمر

شائع April 30, 2020

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال قابو سے باہر نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا رجحان یورپی ممالک سے مختلف ہے، ملک میں کیسز اور اموات میں بھی اضافہ ہوا لیکن ایسا نہیں ہوا کہ حالات بالکل قابو ہوگئے۔

اسد عمر نے کہا کہ ہمارے تجزیے کے مطابق آئندہ دنوں میں اموات کی تعداد بڑھے گی لیکن دوسرے ممالک کی سطح پر حالات خراب ہوتے دیکھائی نہیں دے رہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ 9 مئی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلے کا انحصار اس پر ہے کہ لوگ پابندیوں اور سماجی دوری کے اقدامات پر عمل کررہے ہیں یا نہیں۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025