• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

پشاور: کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کی لاش کی واپسی کیلئے لواحقین کا ’حملہ‘

شائع May 1, 2020

خیبر میڈیکل ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کی لاش لواحقین کے حوالے نہ کرنے پر رشتے داروں نے ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ پر حملہ کر دیا۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق لواحقین نے مشتبہ مریض کی لاش کو آئسولیشن وارڈ سے باہر نکال لیا۔

اس دوران پولیس بھی پہنچ گئی۔

ہسپتال انتظامیہ نے کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کی لاش کو دوبارہ آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا۔

اس حوالے سے مزید کہا گیا کہ جب تک کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج نہیں آتے، مریض کی لاش لواحقین کے حوالے نہیں کرسکتے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025