• KHI: Partly Cloudy 18.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.3°C
Live Covid 2019

یوم مزدور کورونا وائرس سے لڑنے والے فرنٹ لائن ورکرز کے نام، بلاول بھٹو زرداری

شائع May 1, 2020

پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم مزدور کو کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے اپنی جانیں ضائع کرنے والے فرنٹ لائن ورکرز کے نام کردیا۔

پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ’400 کے قریب صحت ورکرز کورونا وائرس کے مریض بن چکے ہیں جبکہ 9 شہید ہوچکے ہیں‘۔

ان کا کہنا تھا کہ ’ہم آج کے دن کو ان کے اور وائرس سے متاثرہ روزانہ اجرت کمانے والے مزدور طبقے کے نام کرتے ہیں، ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں‘۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025