حیدر آباد کے علاقے حسین آباد میں سندھ حکومت کی جانب سے دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک عائد مکمل لاک ڈاؤن کی وجہ سے صحرا کا منظر پیش کر رہی ہیں – فوٹو: عمیر علی
پولیس اہلکار دکانداروں کو گرفتار کر رہے ہیں جنہوں نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی۔ – فوٹو:عمیر علی
پولیس اہلکار مساجد کے باہر تعینات کیے گئے – فوٹو: عمیر علی