• KHI: Partly Cloudy 19.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.1°C
  • ISB: Cloudy 11.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.1°C
  • ISB: Cloudy 11.1°C
Live Covid 2019

ایرانی عوام سے وائرس پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت

شائع May 8, 2020

ایران نے اپنے شہریوں سے سماجی دوری کو ’مزید سنجیدگی’ سے لینے کی ہدایت کی ہے۔

ایران کے وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہان پور کے مطابق ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1500 سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 55 ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025