لاک ڈاؤنز سے دنیا کے غیر رسمی شعبوں سے وابستہ 1.6 ارب افراد سب سے زیادہ متاثر
انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) سے جاری نئے بریفنگ پیپر میں کہا گیا کہ کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے اقدامات سے دنیا کے 2 ارب غیر رسمی شعبوں سے وابستہ افراد میں سے ایک ارب 60 کروڑ متاثر ہوئے۔
اس میں کہا گیا کہ ان میں سے اکثر فراد سب سے زیادہ متاثرہ شعبوں یا چھوٹے یونٹس میں کام کرتے ہیں جن میں رہائش اور فوڈ سروسز، مینوفیکچرنگ، ہول سیل اور ریٹیل اور شہری مارکیٹ کے لیے کام کرنے والے 50 کروڑ سے زائد کسان شامل ہیں جنہیں زیادہ معاشی دھچکا پہنچنے کا خطرہ ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ زیادہ خطرات کا شکار شعبوں میں خواتین خاص طور پر متاثر ہوتی ہیں۔
تفصیلی خبر یہاں پڑھیں










لائیو ٹی وی