• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

شائع May 9, 2020

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے نتائج منفی آگئے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سیکریرٹری میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ٹیسٹ کروایا تھا۔

اس کے ساتھ ہی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ملازمین کے ٹیسٹ بھی شروع کردیے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025