حکومت پنجاب نے یوم علی کے جلوس پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
حکومت پنجاب نے یوم علی جلوس پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
محکمہ داخلہ پنجاب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ یوم علی کے موقع پر مجالس کے انعقاد کی اجازت ہوگی تاہم مجالس کا انعقاد تمام حفاظتی انتظامات اپناتے ہوئے ممکن ہوگا۔
محکمہ داخلہ نے آئی جی پنجاب سمیت تمام مشینری کو جلوس کے انعقاد پر پابندی سے آگاہ کردیا ہے۔











لائیو ٹی وی