• KHI: Sunny 17.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 10.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.3°C
  • KHI: Sunny 17.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 10.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.3°C
Live Covid 2019

پلازما تھراپی سے کورونا وائرس کا پہلا مریض صحتیاب

شائع May 14, 2020

ایم ایس لیاقت یونیورسٹی ہسپتال (ایل یو ایچ) کے ڈاکٹر شاہد جونیجو نے کہا ہ کہ کررونا وائرس کے متاثرہ شخص کو پلازما تھراپی دی گئی جس کے بعد وہ مکمل طور پر صحتیاب ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ مذکورہ شخص کو بعدازاں دیگر امراض کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا۔

ایم ایس لیاقت یونیورسٹی ہسپتال نے بتایا کہ عبدالستار کو وائرس کے ایچ ڈی یونٹ سے آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا کیونکہ ان کی دونوں طبی رپورٹس منفی آئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ عبدالستار پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں اور ان کی رپورٹس بدھ اور جمعرات کو موصول ہوئیں۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025