• KHI: Partly Cloudy 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.2°C
  • ISB: Rain 15.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.2°C
  • ISB: Rain 15.1°C
Live Covid 2019

ووہان میں پھنسے 274 پاکستانی طلبا کی وطن واپسی

شائع May 18, 2020

چین کے شہر ووہان میں گزشتہ چھ ماہ سے پھنسے 274 پاکستانی طلبا وطن واپس پہنچ گئے۔

ووہان سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز پاکستانی طلبا کو لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔

طلبا کے طبی معائنے اور کورونا ٹیسٹ کے لیے نمونے لینے کے بعد انہیں 48 گھنٹے کے لیے مال روڈ راولپنڈی کے دو ہوٹلوں اور کٹاس کالج چکوال کے قرنطینہ سینٹرز منتقل کردیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025