• KHI: Clear 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.2°C
  • KHI: Clear 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد: پمز ہسپتال کے ٹیکنیشن کورونا کے باعث جاں بحق

شائع May 19, 2020

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال کے آپریشن تھیٹر کے ٹیکنیشن ظفر اقبال کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔

واضح رہے کہ پمز میں کورونا وائرس سے ہسپتال کے عملے میں یہ پہلی ہلاکت ہے۔

پمز حکام کے مطابق ظفر اقبال نامی او ٹی ٹیکنیشن گزشتہ 15 روز سے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھے

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025