Live Covid 2019

حیدر آباد میں کورونا وائرس کے مزید 2 مریضوں کی پلازما تھراپی

شائع May 19, 2020

حیدر آباد میں کورونا وائرس کے مزید 2 مریضوں کی پلازما تھراپی کی گئی جس کے بعد شہر میں پلازما تھراپی کے مریضوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔

لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز (ایل یو ایم ایچ ایس) کی ڈائیگنوسٹک اینڈ ریسرچ لیبارٹری کے سربراہ ڈاکٹر اکرام اُجَن نے کہا کہ ان دو مریضوں کی کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) میں پلازما تھراپی کی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025