’حکومت کی امدادی سرگرمیوں میں خواجہ سراؤں کو بھی شامل کیا جائے‘
خواجہ سراؤں کے سماجی حقوق کی سماجی رکن نایاب علی نے مطالبہ کیا ہے کہ وبا کے دوران حکومت کی جانب سے جاری امدادی پیکج میں خواجہ سراؤں کو کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کے احساس ایمرجنسی پروگرام میں کسی ایک خواجہ سرا کو ایک پیسہ نہیں ملا۔
نایاب علی نے کہا کہ احساس پروگرام میں خاندان کے ایک فرد کو پیسے ملتے ہیں جبکہ خواجہ سرا کو خاندان والے ویسے ہی الگ کر دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خواجہ سرا کمیونٹی اس وقت انتہائی مشکل حالات میں ہیں۔











لائیو ٹی وی