• KHI: Partly Cloudy 27.4°C
  • LHR: Clear 28.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.4°C
  • LHR: Clear 28.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.8°C
Live Covid 2019

وبا سے 8 کروڑ 60 لاکھ بچے غربت کا شکار ہوسکتے ہیں، تحقیق

شائع May 28, 2020 اپ ڈیٹ May 28, 2020 01:15pm

سیو دی چلڈرن اور یونیسیف کی مشترکہ تحقیق کے مطابق کورونا وائرس وبا کے معاشی اثرات سے 2020 کے آخر تک 8 کروڑ 60 لاکھ بچے غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔

فوٹو:اے ایف پی
فوٹو:اے ایف پی

دونوں اداروں کے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ اس سے دنیا بھر میں غربت سے متاثرہ بچوں کی مجموعی تعداد 67 کروڑ 20 لاکھ ہوجائے گی جو گزشتہ سال سے 15 فیصد زیادہ ہوگی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026