بلوچستان کے ڈاکٹر زبیر احمد کورونا سے زندگی کی بازی ہار گئے
بلوچستان کے ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار بن کر زندگی کی بازی ہار گئے۔
ڈاکٹر زبیر احمد صوبائی دارالحکومت میں بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں قائم ٹراما سینٹر کے انچارج تھے جن کا کورونا ٹیسٹ کچھ روز قبل مثبت آیا تھا۔
صوبائی کورونا سیل کے ترجمان وسیم بیگ نے کہ بتایا کہ ڈاکٹر زبیر احمد کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد علاج کے لیے شیخ زید ہسپتال کوئٹہ میں داخل کیا گیا تھا۔
خبر کی مزید تفصیلات یہاں پڑھیں۔










لائیو ٹی وی