• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں مزید 171 کیسز اور ایک موت کی تصدیق

شائع June 1, 2020

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج (یکم جون کو) کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آئے جبکہ ایک موت بھی واقع ہوئی۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں مزید 171 افراد کورونا سے متاثر ہوئے جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 2 ہزار 589 ہوگئی۔

علاوہ ازیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ایک فرد کے انتقال کی بھی تصدیق ہوئی جس سے اموات کی تعداد 27 سے بڑھ کر 28 ہوگئی۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025