• KHI: Partly Cloudy 18.6°C
  • LHR: Cloudy 12.3°C
  • ISB: Heavy Rain 13.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.6°C
  • LHR: Cloudy 12.3°C
  • ISB: Heavy Rain 13.7°C
Live Covid 2019

کورونا وائرس فنڈ کے 1.09ارب روپے استعمال کرلیے گئے، مراد علی شاہ

شائع June 6, 2020

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ کی مد میں 3.6 ارب روپے موصول ہوئے تھے جن میں سے 1.09 ارب روپے استعمال ہوچکے ہیں۔

اپنی تقریر کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ صرف جمعے کے روز 40 اموات ہوئیں جو اب تک سب سے زیادہ تعداد ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ہنگامی بنیادوں پر وینٹی لیٹرز کی ضرورت تھی، ہم انتظار نہیں کرسکتے تھے اور پھر ہم نے ان کی خریداری کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے، اس طرح ہم نے خریداری کا آغاز کیا اور نجی شعبے سے لوگوں کو شامل کیا۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025