• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

گزشتہ ہفتے صوبوں کے درمیان 250 وینٹی لیٹر تقسیم کیے، اسد عمر

شائع June 7, 2020

وزیر منصوبہ بندیاسد عمر نے کہا کہ وفاقی حکومت نے گزشتہ ہفتے کے دوران صوبوں کے درمیان 250 وینٹی لیٹر تقسیم کیے ہیں۔

انہوں نے ٹوئٹر پر کہا کہ ’ 72 پنجاب، 52 سندھ اور خیبرپختونخوا 52 اور بلوچستان کو 20 وینٹی لیٹر فراہم کیے گئے‘۔

اسد عمر نے مزید کہا کہ باقی 54 اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں تقسیم کیے گئے۔

انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے اشتراک سے حکومت کے کووڈ 19 ایپ کا جدید ترین ورژن لانچ کیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025