Live Covid 2019

حیدرآباد میں 52 سالہ پولیس انسپکٹر کورونا وائرس سے جاں بحق

شائع June 8, 2020

حیدرآباد میں اسپیشل برانچ میں خدمات سرانجام دینے والے 52 سالہ پولیس انسپکٹر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد لیاقت یونیورسٹی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔

ان کے ایک رشتہ دار نے بتایا کہ علامات بگڑنے کے بعد یکم جون کو پولیس انسپکٹر کو ہائی ڈیپڈنسی یونٹ میں داخل کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ حیدرآباد میں اب تک کورونا سے 39 لوگ جاں بحق ہوچکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025