• KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.4°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.4°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
Live Covid 2019

کینیڈا میں موجود پاکستانی ملک واپس آنے کیلئے رجسٹریشن کرائیں، رضا بشیر

شائع June 9, 2020

کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان جانے والے تمام شہر سے ٹورنٹو میں قونصل خانہ میں رجسٹریشن کروالیں۔

انہوں نے کہا کہ ہائی کمیشن انہیں مدد فراہم کرے گا۔

پاکستانی کمیونٹی کے رہنماؤں اور کینیڈا پاکستان سے وابستہ چیمبر آف ٹریڈ (سی پی اے سی ٹی) کے عہدیداروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے دوران ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے بتایا کہ ہائی کمیشن نے کینیڈا میں موجود پاکستانی طلبہ کو بھی وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا انتظام کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ اب تک پی آئی اے کی 4 خصوصی پروازوں کے ذریعے 698 پاکستانیوں کو وطن واپس بھیجنے میں کامیاب ہوچکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025