Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے 22 نئے کیسز رپورٹ

شائع June 10, 2020 اپ ڈیٹ June 10, 2020 10:57am

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 22 نئے کیسز کا اضافہ ہوا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں سامنے آنے والے ان 22 کیسز کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 952 سے بڑھ کر 974 تک جا پہنچی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026