• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
Live Covid 2019

حیدرآباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی تیاریاں مکمل

شائع June 16, 2020

حیدرآباد: ضلعی انتظامیہ نے حیدرآباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے لیے تمام تیاریاں کرلی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق 14 سے 18 جون تک جاری رہنے والے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سیکڑوں اہلکار حصہ لیں گےاور مذکورہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کو حکومت سندھ کی منظوری حاصل ہے۔

سول انتظامیہ کے مطابق ان علاقوں میں گزشتہ 9 دنوں میں 250 سے زیادہ کورونا وائرس کے کے مریضوں سامنے آتے تھے۔

حکام کے مطابق مندرجہ ذیل ایس او پیز تجویز کی گئی ہیں۔

  • کسی بھی شخص کے متاثرہ علاقوں میں داخلے اور باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
  • ضروری خدمات (فارمیسی، جنرل اسٹورز، کھانے کی فراہمی، تندور، پینے کے پانی کی فراہمی اور ہنگامی صورتحال وغیرہ) کے علاوہ تمام دکانیں ان علاقوں میں بند رہیں گی۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025