اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 10 ہزار کی قریب
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے 304 نئے مریض جبکہ ایک موت کی تصدیق کی گئی۔
اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ان نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی اور مجموعی کیسز 9 ہزار 941 تک پہنچ گئے۔
اسی طرح مزید ایک فرد اس وائرس سے زندگی کی بازی ہار گیا جس سے یہ تعداد 94 سے بڑھ کر 95 ہوگئی۔











لائیو ٹی وی