• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

کووڈ 19 پر بننے والی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 2 ماہ میں بھی نہیں ہوا، شازیہ مری

شائع June 27, 2020

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے قومی اسمبلی میں نشاندہی کی ہے کہ کووڈ 19 کے حوالے سے 26 مارچ کو تشکیل دی جانے والی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دو ماہ میں بھی نہیں ہوا ہے۔

انہوں نے سفارش کی کہ پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ روزانہ کی بنیاد پر ہونی چاہیے جہاں ماہرین کی آرا حاصل کی جائیں اور وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے ایک "جامع حکمت عملی" مرتب کی جائے۔

شازیہ مری نے کہا کہ حکومت کو عالمی ادارہ صحت کی سفارشات پر عمل کرنا چاہیے اور اگر وہ اس بیماری کے پھیلاؤ کو روکنا چاہتے ہیں تو اپنے ڈیٹا اکٹھا کرنے میں شفافیت لائیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025