• KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
Live Covid 2019

گوادر میں کورونا ٹیسٹنگ کی سہولت نہ ہونے پر چیئرمین سینیٹ کو تشویش

شائع July 2, 2020

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے گوادر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے اور علاقے میں ٹیسٹنگ کی سہولت کی عدم موجودگی پر سنگین تشویش کا اظہار کیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق چیف سیکریٹری بلوچستان کو لکھے گئے خط میں سینیٹ سیکریٹریٹ نے گوادر میں کورونا وائرس ٹیسٹنگ مراکز قائم کرنے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔

خط می علاقے میں وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز(ایس او پیز) پر سختی سے عمل کی ہدایت بھی کی۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025