• KHI: Partly Cloudy 25.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.6°C
  • ISB: Rain 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.6°C
  • ISB: Rain 13.2°C
Live Covid 2019

ایران کے 5 اراکین اسمبلی کورونا وائرس کا شکار

شائع July 4, 2020

ایران پارلیمنٹ میں حال ہی میں منتخب ہونے والے 5 اراکین کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

ایرانی خبرایجنسی تسنیم کے مطابق ان اراکین میں محمد تالا مظلومی، سید محمد موحد، حسین علی حاجی دالیغانی، علی اصغرظاہری اور محمد مہدی زاہدی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ ایران میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر تیزی آرہی ہے جبکہ حکام کی جانب سے بندشوں میں نرمی بھی کی گئی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025