Live Covid 2019

ایران میں ایک روز میں وائرس سے سب سے زیادہ 163 ریکارڈ اموات

شائع July 5, 2020

ایرانی محکمہ صحت کے حکام نے فروری میں کورونا وائرس وبا کے پھیلاؤ کے آغاز کے بعد سے اب تک ملک میں سب سے زیادہ روزانہ مرنے والوں کی تعداد 163 کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز ایران میں 162 اموات ریکارڈ کی گئیں۔

کارٹون

کارٹون : 27 جون 2025
کارٹون : 26 جون 2025