• KHI: Partly Cloudy 21.8°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.8°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.1°C
Live Covid 2019

وفاقی دارالحکومت میں کووِڈ 19 کے 76 فیصد مریض صحتیاب

شائع July 12, 2020

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے 13 ہزار 927 مجموعی متاثرین میں سے 10 ہزار 645 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور اس وقت وفاقی دالحکومت میں 3 ہزار 130 کیسز فعال ہیں۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت میں 2 ہزار 48 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 98 مثبت آئے۔

دوسری جانب راولپنڈی کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 6 ہزار 204 ہے جبکہ اب تک 264 جاں بحق اور 4 ہزار 442 مریض صحتیاب ہوئے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025