• KHI: Partly Cloudy 23.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Rain 13.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Rain 13.5°C
Live Covid 2019

ایران: 'کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز افسوسناک ہیں'

شائع July 12, 2020

ایران کے روحانی پیشوا نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز 'افسوسناک' قرار دے دیا۔

آیت اللہ خامنہ ای نے تمام شہریوں پر زور دیا کہ وہ خطے میں پھیلنے والے سب سے مہلک بیماری کو روکنے میں مدد کریں۔

قانون سازوں کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ 'مختصر مدت میں لوکل ٹرانسمیشن کا سلسلہ توڑنے اور ملک کو بچانے کے لیے سب سے بہتر طریقے سے اپنا کردار ادا کریں'۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025