• KHI: Partly Cloudy 21.8°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.8°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.1°C
Live Covid 2019

بلوچستان میں کورونا کے 83 مصدقہ مریضوں کا اضافہ

شائع July 16, 2020

محکمہ صحت بلوچستان نے بدھ کو کورونا کے 83 نئے کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 11 ہزار 322 ہوگئی۔

صوبے میں وائرس سے مزید کوئی ہلاکت واقع نہیں ہوئی اور اموات کی تعداد 127 پر قائم ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025