• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Covid 2019

عید الاضحیٰ پر دوبارہ وائرس پھیلنے کا اندیشہ ہے، اسد عمر

شائع July 20, 2020

ڈان سے بات کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ کووِڈ 19 کیسز میں کمی آرہی ہے اور عوام کی جانب سے خریداری میں احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر یہ دوبارہ پھیل سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے عید کی نماز کی فکر نہیں ہے کیوں کہ لوگ نماز پڑھتے ہوئے ایس او پیز پر عمل کرتے ہیں، مجھے ڈر ہے کہ عوام مویشی منڈیوں اور دیگر مارکیٹس میں شاپنگ کے وقت ایس او پیز پر عمل نہیں کریں گے جیسا انہوں نے عیدالفطر پر کیا تھا۔ اسد عمر نے کہا کہ وہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اجتماعی قربانی کی تجویز دیں گے۔

خبر کی مزید تفصیلات یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025