• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Covid 2019

کورونا کے باعث اے ٹی پی کا پہلا ٹینس ٹورنامنٹ ملتوی

شائع July 22, 2020

اے ٹی پی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگلے ماہ واشنگٹن ڈی سی میں شیڈول ٹینس ٹورنامنٹ کورونا کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے باعث حالات کی غیریقینی کو دیکھتے ہوئے ٹورنامنٹ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

خیال رہے کہ سٹی اوپن ٹورنامنٹ 13 اگست کو شروع ہونا تھا۔

بیان میں کہا گیا کہ امید ہے کہ ٹورنامنٹ 2021 میں کھیلا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025